Chatori Daal Recipe in Urdu

Chatori Daal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatori Daal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatori Daal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

7727

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from
چٹوری دال (INGREDIENTS)
  1. چنے کی دال ایک سو پچاس گرام ﴿اُبلی ہوئی
  2. تیل آدھا کپ
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  4. رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  5. کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  6. میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  7. سونف ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی)
  8. زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا)
  9. دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا)
  10. پیاز ایک عدد ﴿درمیانی، باریک کٹی ہوئی)
  11. ٹماٹر تین عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے)
  12. لوکی ایک عدد ﴿درمیانی)
  13. املی کا پیسٹ ایک چوتھائی کپ
  14. کڑی پتا ایک عدد
  15. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  16. نمک حسب ذائقہ
  17. لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی)
  18. لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پیسی ہوئی)
  19. پانی ایک کپ
  20. آم کا اچار پچاس گرام
  21. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  22. ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿موٹی)
METHOD
  • پہلے ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، رائی دانہ، کلونجی، میتھی، سونف، زیرہ اور دھنیا ڈال کر چند سیکنڈ کے لیے بھون لیں۔ پھر اس میں پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ اچھی طرح نرم ہو جائے۔ ساتھ میں ٹماٹر، لوکی اور املی کا پیسٹ شامل کر دیں۔ ایک سے دو منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں کڑی پتا، ہلدی، نمک، کٹی لال مرچ، پسی لال مرچ اور پانی شامل کر دیں۔ ایک سے دو منٹ تک پکانے کے بعد اُبلی ہوئی چنے کی دال شامل کرکے ڈھک کر دَم پر پکنے دیں۔ آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آم کا اچار، ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے آنچ تیز کرکے بھونیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am not eager to make dishes because cooking is such a difficult task, but I will get married in the next month, before marrying I want to learn some famous Pakistani dishes. I browse this web page where first I decide to learn the way of preparation Chatori Daal

  • Nadira, Lahore
  • Thu 02 Mar, 2017

Masala programme boht acha hai mujhay aapi zubaida achee lagtee hai

  • Noreen saif, Faisalabad
  • Wed 02 Jan, 2013