Chanay ki Tarkari Recipe

Chanay ki Tarkari Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chanay ki Tarkari Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chanay ki Tarkari Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1608

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

vania from khi
چنے کی ترکاری (INGREDIENTS)
  1. سفید چنے ایک پاؤ
  2. تیل حسب ضرورت
  3. پیاز ایک عدد چھوٹی
  4. لہسن کے جوئے دو عدد
  5. ادرک آدھا چائے کا چمچ
  6. لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
  7. زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. ہری مرچ تین عدد
  11. دہی دو چائے کے چمچ
  12. پانی ڈیڑھ کپ
METHOD
  • پہلے سفید چنوں کو نمک کے ساتھ پانی میں اُبال لیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔
  • اب اس میں ادرک، لہسن کے جوئے، پسی لال مرچ، زیرہ، نمک، ہلدی اور ہری مرچ ڈال کر بھون لیں۔
  • پھر اس میں دہی ڈال کر مزید پکالیں۔
  • اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے پکائیں۔
  • پھر اس میں چنے ڈالیں اور ایک سے دو اُبال آنے تک پکالیں۔
  • پوری کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions