Chana Chart Recipe in Urdu

Chana Chart Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chana Chart Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chana Chart Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

13263

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arshad from Lahore
چنا چاٹ (INGREDIENTS)
  1. آلو : آدھا کلو
  2. سفید چنے : ایک پائو
  3. ٹماٹر : چار عدد باریک کٹے ہوئے
  4. ہری مرچ : سات عدد باریک کٹی ہوئی
  5. پودینہ : پانچ چمچ باریک کٹا ہوا
  6. چاٹ مصالھہ : دو چمچ
  7. پیاز : آدھا کب لمبا لما باریک کٹا ہوا
  8. چٹنی کے لئے:
  9. املی: ایک پائو
  10. چینی : ایک پائو
  11. نمک مرچ : حسب ذائقہ
METHOD
  • ترکیب: املی رات بھر بگھو کر اچھی طرح مسل کر گھٹلیاں نکال لیں۔ اور چولہے پر چڑھا دیں۔ تین چار ابال آ جائیں تو نمک مرچ ڈال کر پندرہ منٹ اور پکائیں۔ پھر چینی ڈال کر گا ڑھی چٹنی بنا کر ٹھنڈا کر لیں۔
  • آلو اور چنے الگ الگ ابال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب آلو ہاتھ سے ہی مسل کر ٹکرے کر لیں۔ اب آلو چنے ٹماٹر پیاز پودینہ اور سبز مرچیں چاٹ مصالھہ سب مکس کر لیں اور املی کی چٹنی ڈال کر دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Ill try this Chana Chat recipe is look little different to the one I made.

  • Soha Ali, Lahore
  • Fri 05 Jun, 2015