Caribbean Chicken Rice Recipe in Urdu

Caribbean Chicken Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Caribbean Chicken Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Caribbean Chicken Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4686

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jamila from
کیریبین چکن رائس (INGREDIENTS)
  1. (چکن بریسٹ دو عدد ﴿لمبائی میں کٹے ہوئے
  2. مکھن دو کھانے کے چمچ
  3. تیل ایک کھانے کا چمچ
  4. (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  5. (ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  6. ہری مرچ تین عدد
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  9. پی نٹ بٹر تین کھانے کے چمچ
  10. چکن کی یخنی سوا سے ڈیڑھ گلاس
  11. چاول تین سو گرام
  12. :چکن میری نیشن کے لیے
  13. تیل دو کھانے کے چمچ
  14. (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  15. تھائم ایک چائے کا چمچ
  16. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  17. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • چکن بریسٹ کو اِسٹرپس میں کاٹ کر اُن میں تیل، لہسن کے جوئے، تھائم، پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی اور لیموں کا رس شامل کرکے میری نیٹ کرلیں۔
  • پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر تین سے چار منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  • پھر تین سے چار منٹ بعد چکن کو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • ایک پین میں مکھن اور تیل شامل کرکے پیاز شامل کردیں۔
  • جب پیاز نرم ہوجائے تو اس میں ٹماٹر، ہری مرچ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے مکس کرلیں۔
  • پھر اس میں پی نٹ بٹر اور چکن کی یخنی شامل کر دیں۔
  • جب یخنی گرم ہو جائے تو اس میں چاول شامل کر دیں۔
  • جب چاول پھول کر اوپر آنے لگے تو اوون کی روسٹ کی ہوئی چکن اس میں شامل کرکے مکس کریں اور آٹھ سے دس منٹ کا دَم دیں اور نکال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Caribbean Chicken Rice in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Babgha, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016