Burmese Beef Curry Recipe in Urdu

Burmese Beef Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Burmese Beef Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Burmese Beef Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

4484

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
برمسی بیف کری (INGREDIENTS)
  1. بیف ۔۔ ایک کلو
  2. پیاز ۔۔ دو عدد
  3. ادرک ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. لہسن دو کھانے کے چمچے
  5. ہلدی پاؤڈر ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
  6. چلی پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  7. سیسمی آئل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. ٹماٹر ۔۔ چار عدد
  9. آلو ۔۔ دو عدد
  10. بھینڈی ۔۔ بارہ عدد
  11. کوکونٹ ملک ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  12. تازہ دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  13. نمک ۔۔ حسب ذوق
  14. کوکنگ آئل ۔۔ آٹھ کھانے کے چمچ
METHOD
  • فوڈ پروسیسر میں ادرک، لہسن اور پیاز کو پیس لیں۔ پھر اس میں نمک، ہلدی اور چلی پاؤڈر ملا کر چھوڑ کر دیں۔ ایک بڑے پین میں تیل گرم کر کے بیف ڈال کر تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ تک فرائی کرلیں۔ جب بیف براؤن ہوجائے تو پلیٹ میں نکال کر رکھیں۔ پھر اسی پین میں پیاز کا مکسچر شامل کر کے تقریبا دس منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں بیف چوپ ٹماٹر، کیوب کٹ آلو، ثآبت بھنڈی اور کوکونٹ ملک شامل کر کے درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔ تازہ دھنیا سے سجائیں اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Burmese Beef Curry recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Baber, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016