English Dish Recipe in Urdu

English Dish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete English Dish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the English Dish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

8973

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sumera from Karachi
انگلش ڈش (INGREDIENTS)
  1. مرغی ایک کلو
  2. ادرک ایک ٹکڑا چھوٹا
  3. گھی ایک پاؤ
  4. نمک حسب پسند
  5. سرکہ ایک پیالی
  6. سرخ مرچ حسب پسند
  7. سیاہ مرچ 5عدد
METHOD
  • سرخ مرچ،نمک، سیاہ مرچ اور ادرک کو سل پر اچھی طرح سے باریک پیس لیا جائے اور ان پسے ہوئے مصالحوں کو سرکہ میں ملا کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیا جائے۔ اب مرغی کو صاف کر کے اس کی بوٹیاں کر لیں یا اگر آپ چاہیں تو بے شک اسے سالم رہنے دیں۔ یہ آپ کی اپنی پسند پر منحصر ہے کہ آپ کس طرح پکانا اور کھانا پسند کرتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں مرغی کے گوشت میں سوئی یا چھری کانٹے وغیرہ کی مدد سے جگہ جگہ چھوٹے سوراخ کر لئے جائیں۔ ان سوراخوں میں مصالحہ ملا کر سرکہ ڈال دیں یہاں تک کہ تمام گوشت مصالحوں سے بھیگ کر تر ہوجائے۔ اب گوشت کو دو گھنٹے کے لئے ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیں۔فریج ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ دو گھنٹے کے بعد مرغی کے گوشت کو گھی میں تل کر سرخ کر لیں۔ سرخ ہونے پر تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ گل جانے پر دوبارہ سرخ کر لیں۔ اس کے بعد سلاد، چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔ یہ بے حدلذیذ ڈش ہے اور پاکستان میں بہت ذوق وشوق سے پکائی اور کھائی جاتی ہے۔
Reviews & Discussions

I am supposed to cook dinner for the guests coming at our place tonight. I am running short of ideas therefore, I choose to check out recipes online and my struggle did not go in vein. I just found this English dish recipe on this website. This will be included in my menu for sure.

  • Affery, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016