Bread Kabab Recipe in Urdu

Bread Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bread Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bread Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

18181

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana from Pishawar
بریڈ کباب (INGREDIENTS)
  1. بریڈ ،چھوٹی ڈبل روٹی چھ سلائس
  2. قیمہ آدھا کلو
  3. گھی دو کھانے کے چمچ
  4. انڈے دو عدد
  5. پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
  6. سرکہ ایک چھٹانک
  7. پسی ہوئی لال مرچ دو چائے کے چمچ
  8. بریڈ کرم حسب ضرورت
  9. فلنگ کے لئے:
  10. ہرا دھنیا(کترا ہوا) دو کھانے کے چمچ
  11. ہری مرچ(کتری ہوئی) دو کھانے کے چمچ
  12. پیاز(کتری ہوئی) دو عدد درمیانی
  13. ٹماٹر(کتر ا ہوا) ایک عدد
  14. (ان سب چیزوں کو آپس میں مکس کر لیں)
METHOD
  • ڈبل روٹی کے سلائسز کو پانی میں بھگو دیں ۔ ایک پیالے میں قیمہ ڈالیں۔ اس میں گرم مصالحہ اور مرچ شامل کریں قیمہ میں اچھی طرح مکس کر دیں۔ ڈبل روٹی کے بھیگے ہوئے سلائسز کو اچھی طرح نچوڑ لیں پھر ان سلائسز کو قیمہ میں مکس کر دیں۔ آدھ گھنٹے کیلئے قیمہ کو رکھا رہنے دیں۔ آدھے گھنٹے بعد قیمہ اور ڈبل روٹی کے مکسچر میں سے چھوٹے گولے بنا لیں۔ ہر گولے میں درمیان میں کترا ہوا مصالحہ بھر کر گولے بند کر کے کباب کی شکل دے دیں۔ بہت ہلکی آنچ پر ڈبل روٹی کے کباب فرائی کر کے سلاد ، فرنچ فرائز کیچپ سے ساتھ سرو کر دیں۔
Reviews & Discussions

I ate this really delicious food at my in laws’ house last weekend. I liked Korma the most among all. I asked her to share the recipe and she recommended me this aromatic and delicious bread kabab recipe.

  • Daniyal, Islamabad
  • Thu 02 Feb, 2017

1 bat samajh main nahi aay- kia kacha keema rakhna hog or bad karam kab use karna hoga, please bata dain

  • Halima,
  • Fri 08 Jun, 2012