Boti Tikka Recipe in Urdu

Boti Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Boti Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Boti Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

2

reviews Views

15993

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
بوٹی تکہ (INGREDIENTS)
  1. بیف کیوبز ------ ایک کلو
  2. دہی ----- ایک چوتھائی کپ
  3. چلی پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. کٹی لال مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. باربی کیو گرم مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمج
  6. لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
  7. ادرک لہسن کا پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  8. پپیتا پیسٹ ----- چار کھانے کے چمچ
  9. نمک ----- حسب ضرورت
  10. تیل یا گھی ----- حسب ضرورت
  11. سلاد ----- سرونگ کے لیے
  12. املی کی چٹنی ----- سرونگ کے لیے
  13. اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ
  14. جائفل ---- آدھی
  15. کالی مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
  16. بڑی الائچی ----- ایک کھانے کا چمچ
  17. دارچینی ------ ایک کھانے کا چمچ
  18. لونگ ------ ایک کھانے کا چمچ
  19. چھوٹی الائچی ----- ایک کھانے کا چمچ
  20. جاوتری ------ ایک کھانے کا چمچ
  21. سونف ----- دو کھانے کے چمچ
  22. سونٹھ ----- دو کھانے کے چمچ
  23. زیرہ ------ تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • تمام اجزاﺀ کو پھینٹے ہوئے دہی اور لیموں کے رس کے ساتھ مکس کرلیں- اب بوٹیوں کو میرینیٹ کر کے تین سے چار گھنٹے چھوڑ دیں- بوٹیوں کو سیخ پر لگائیں اور باربی کیو کر لیں- یا پر ان بوٹیوں کو لکڑی کے اسکیورز پر لگا کر گرل پین یا پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں-
  • اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ
  • تمام اجزاﺀ کو پیس لیں اور ائیر ٹائٹ جار میں ڈال دیں-
Reviews & Discussions

your recipe is very taste

  • Mali, sahiwal
  • Sat 01 Feb, 2014

good n delicious recipe...

  • sidrah, karachi,
  • Tue 29 Jan, 2013