Biscuit Rolls Recipe in Urdu

Biscuit Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Biscuit Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Biscuit Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6319

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
بسکٹ رولز (INGREDIENTS)
  1. پنیر ---- آدھا کپ
  2. نمکین بسکٹ -(کرش کرلیں) ----- ایک کپ
  3. دودھ ---- آدھا کپ
  4. میدہ ----- ایک کھانے کا چمج
  5. پیاز (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
  6. شملہ مرچ (چھوٹی) ---- ایک عدد (باریک چوپ کرلیں)
  7. مکھن ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. نمک ---- حسب ذائقہ
  9. سرخ مرچ پاؤڈر ---- حسب ذائقہ
  10. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- حسب ذائقہ
  11. بسکٹ کرمبز ----- حسب ضرورت
  12. گھی ---- حسب ضرورت
METHOD
  • سوس پین میں مکھن گرم کر کے میدہ٬ پیاز٬ اور شملہ مرچ ڈال کر فرائی کریں- رنگت ہلکی تبدیل ہونے پر دودھ شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں- آنچ سے اتار کر اس میں پنیر٬ نمک٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ سیاہ مرچ پاؤڈر اور کرش کیے ہوئے بسکٹ مکس کریں- دس سے پندرہ منٹ تک فریج میں رکھ دیں- رول کی شیپ دے کر بسکٹ کرمبز سے کوٹ کریں اور گرم گھی میں براؤن ہونے تک فرائی کریں-
Reviews & Discussions