Biryani Badshahi Recipe in Urdu

Biryani Badshahi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Biryani Badshahi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Biryani Badshahi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Biryani Badshahi Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

21174

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sara from
بریانی بادشاہی (INGREDIENTS)
  1. مٹن ----- ایک کلو
  2. چاول ----- ایک کلو
  3. دہی ----- آدھا کلو
  4. دودھ ------ آدھا کپ
  5. کھویا ------ آدھا کپ
  6. گھی ------ ایک کپ
  7. ہرا دھنیا ------ ایک کپ
  8. پیاز ------ تین عدد
  9. بادام ------ بیس عدد
  10. پودینہ ------ آدھی گٹھی
  11. لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  12. ثابت زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  13. ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  14. لہسن ------ ایک کھانے کا چمچ
  15. ہری مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
  16. ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
  17. زعفران ----- آدھا چائے کا چمچ
  18. لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
  19. نمک ----- حسب ضرورت
METHOD
  • چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں- پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں- گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں- اب اس میں ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ بادام کا پیس٬ پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں- اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں- دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں- جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر٬ زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں- کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں- اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں- آخر میں تلی پیاز ٬ آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں- بریانی بادشاہی تیار ہے-
Reviews & Discussions

Try this most delicious Biryani Badshahi recipe posted on this paste. All ingredients are listed properly and the entire method makes it easier for you to make it at home. I made it and it tastes amazing.

  • Afareen, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016