Bhopali Qorma Recipe in Urdu

Bhopali Qorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhopali Qorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhopali Qorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

8488

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wasim from karachi
بھوپالی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. گوشت ...... 1/2کلو دہی....... 1پاﺅ درمیانی پیاز........ 2 عدد ہری مرچ 3.......-4کپ ہلدی ........ 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ ........ 1چائے کا چمچہ ثابت سونف....... 1کھانے کا چمچہ ثابت دھنیا......... 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ........ 1کھانے کا چمچہ کٹازیرہ....... 1کھانے کا چمچہ پسی جائفل جاوتری........ 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی...... 1/2چائے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ...... 2کھانے کے چمچے کٹاہرادھنیا 2....کھانے کے چمچے ململ کا کپڑا...... حسب ضرورت نمک....... حسب ذائقہ
METHOD
  • پہلے 1کھانے کا چمچہ ثابت دھنیا اور 1کھانے کا چمچہ ثابت سونف کی ململ کے کپڑے پر پوٹلی بنالیں ۔ اب پین میں 1/4کپ تیل گرم کرکے 2عدد باریک کٹی پیاز، 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ 1/2کلو گوشت اور بنائی ہوئی پوٹلی شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں کہ پیاز گھل جائے ۔ جب پیاز اچھی طرح گھل جائے تو اس میں 1پاﺅ دہی ، 1کھانے کا چمچہ کٹازیرہ ،1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 1چائے کا چمچہ ہلدی ، 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ ، 1/2چائے کا چمچہ پسی جائفل جاوتری ، 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی ، حسب ذائقہ نمک اور ایک پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور 15سے 20منٹ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں ۔ جب گوشت گل جائے تو ڈھکن ہٹاکر لمبی کٹی ہوئی 3-4عدد ہری مرچ، 2کھانے کے چمچے کٹاہرادھنیا اور حسب ذائقہ نمک شامل کریں ۔ تھوڑی آنچ تیز کرکے پانی خشک کرلیں جب گریوی تھوڑی گاڑھی ہوجائے اور 1/4کپ تیل نظر آنے لگے تو بھوپالی گوشت تیار ہے ۔ آخر میں ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I followed this Bhopali Qorma recipe step by step, but still I end up screwing it up. I can’t recognize my mistake. Can you guys please list down another clear explanation of this Bhopali Qorma recipe so I can prepare it easily?

  • Hizazi, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016