Beef Or Palak Ka Soup Recipe in Urdu

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

2222
3804 Views
Submited by Sonia from Quetta
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

پالک ایک پاؤ
 آئل حسب ضرورت
 کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
 بیف کی یخنی ایک کپ
 پانی حسب ضرورت
 نمک حسب ذائقہ
 بیف ایک پاؤ
 سویا سوس تین چائے کا چمچہ
 مرچ ایک چائے کا چمچہ

METHOD ترکیب

گوشت کی یخنی نکال لیں اور ایک پیالے میں رکھ دیں۔ سوس پین میں آئل گرم کر یں۔ اس میں نمک، مرچ اور یخنی نکلا گوشت ڈال دیں۔ تیز آنچ پر اسے بھونیں۔ پھر اس میں پالک اور یخنی ڈال دیں۔ آنچ دھیمی کر دیں تھوڑی دیر بعد پانی شامل
کر یں۔ سوس پین ڈھک دیں چند منٹ پکنے دیں۔ اب کارن فلور اور سو یاسوس ڈال دیں۔ مزید دس منٹ پکنے دیں۔ چولہے سے اتار کر پیش کر یں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Beef Or Palak Ka Soup Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB