Beef And Vegetable In Chinese Style Recipe in Urdu

Beef And Vegetable In Chinese Style Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef And Vegetable In Chinese Style Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef And Vegetable In Chinese Style Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:55 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

912

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wajeeha from lhr
(گائے کا گوشت اور سبزی (چائنیز اسٹائل میں (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت آدھا کلو
  2. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  3. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  4. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  5. اجینو موتو ایک چائے کا چمچ
  6. سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک حسبِ ذائقہ
  8. چینی ایک چائے کا چمچ
  9. شملہ مرچ ایک عدد
  10. گاجر ایک عدد
  11. بند گوبھی ایک عدد
  12. پیاز ایک عدد
  13. (ادرک ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  14. کارن آئل ایک کپ
  15. پانی حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک برتن میں گوشت کو ڈال کر اس میں پانی، نمک، سیاہ مرچ اور ادرک ڈالیں اور اس کو گَلنے کےلئے چولہے پر رکھ دیں۔
  • جب گوشت گَل جائے اور یخنی ڈیڑھ کپ رہ جائے تو اتار لیں۔
  • اب شملہ مرچ اور پیاز چوکور کاٹ لیں۔
  • گاجر اور بند گوبھی کو چوکور شکل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • کارن آئل کو گرم کریں اور شملہ مرچ، پیاز، گاجر، بند گوبھی کو باری باری آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
  • اسی آئل میں گوشت کو تَل لیں اور یخنی بھی ڈال دیں۔
  • آدھے کپ پانی میں کارن فلور، سرکہ، اجینو موتو، سویا ساس اور چینی ڈال کر خوب مکس کریں۔
  • پھر گوشت ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔
  • جب گاڑھا ہو جائے تو فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر چند منٹ پکائیں اور اتار لیں۔
  • مزیدار بیف سبزی ڈِش تیار ہے۔
Reviews & Discussions