BBQ Chicken Noodles Recipe in Urdu

BBQ Chicken Noodles Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete BBQ Chicken Noodles Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the BBQ Chicken Noodles Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:05 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

1175

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nida from khi
باربی کیو چکن نوڈلز (INGREDIENTS)
  1. بون لیس چکن آدھا کلو
  2. باریک کٹی ہوئی بند گوبھی ایک عدد
  3. نوڈلز ایک پیکٹ
  4. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  5. باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ دو عدد
  6. باریک کٹی ہوئی گاجر دو عدد
  7. چینی ایک چائے کا چمچ
  8. تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  9. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  10. چکن تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  11. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  12. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  13. تیل حسب ضرورت
  14. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے ایک پیکٹ نوڈلز ڈالیں۔ ساتھ میں تیل شامل کردیں۔ جب نوڈلز گل جائیں تو پانی نتھار لیں اور فوراً ہی ٹھنڈے پانی سے دھوکر دوبارہ ذراسی چکنائی ملا دیں۔ پھر چکن میں چکن تکہ مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لیموں کا رس ملا کر فرائنگ پین میں ذرا سا تیل ڈال کر مصالحہ لگی چکن کی بوٹیاں پھیلا کر سینک لیں۔ جب وہ گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال لیں۔ اس کے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے باریک کٹی گاجر، باریک کٹی شملہ مرچ اور باریک کٹی بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا فرائی کرلیں۔ پھر اس میں سویا سوس، سفید سرکہ، نمک اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تیار چکن بوٹی اور نوڈلز ملا دیں۔ اوپر سے تِل کا تیل ڈال دیں۔ آخر میں باربی کیو چکن نوڈلز گرم گرم سرو کریں۔ ساتھ میں چلی سوس اور ٹومیٹو سوس رکھ دیں۔
Reviews & Discussions