Banana Sauce With Pane Cake Recipe in Urdu

Banana Sauce With Pane Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Banana Sauce With Pane Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Banana Sauce With Pane Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6733

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran khan from
بنانا سوس ودھ پین کیک (INGREDIENTS)
  1. پین کیک بنانے کے اجزاﺀ
  2. میدہ ----- ایک کپ
  3. انڈے ----- دو عدد
  4. نمک ----- ایک چٹکی
  5. دودھ ----- دو کپ
  6. چینی ---- ایک کھانے کا چمچ
  7. تیل ----- حسب ضرورت
  8. بنانا سوس بنانے کے لیے
  9. اجزاﺀ
  10. کیلے ---- پانچ عدد
  11. بنانا کسٹرڈ ----- ایک چائے کا چمچ
  12. دودھ ----- ڈیڑھ کپ
  13. چینی ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک پیالے میں انڈے ڈال کر پھینٹیں- اس میں میدہ٬ نمک٬ چینی٬ دودھ ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ تمام اجزاﺀ یکجان ہوجائیں (بیٹر نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ زیادہ پتلا) - فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچہ ڈال کر پورے فرائی پین میں پھیلا دیں- ہلکا سا گرم کر کے ایک کھانے کا چمچہ یہ بیٹر ڈال کر پھیلائیں- پکنے لگے اور کنارے چھوڑ دے تو پلٹ کر دوسری طرف پکائیں-
  • بنانا سوس
  • سوس پین میں دودھ٬ بنانا کسٹرڈ اور چینی ڈال کر پکائیں- چار کیلے میش کر کے اس میں ڈال کر مکس کریں- پلیٹ میں پین کیک رکھیں اس پر بنانا سوس ڈالیں - باقی ایک کیلے کے سلائسز کاٹ کر گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions