Baked Kebab Recipe In Urdu

Baked Kebab Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baked Kebab Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baked Kebab Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

9111

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shenaz iqbal from
بیکڈ کباب (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ۔۔ ایک کلو
  2. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  3. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  4. پیاز ۔۔ تین عدد درمیانی
  5. دہی ایک پیالی
  6. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. سفید زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  8. پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. انڈے ۔۔ تین عدد
  10. بناسپتی ۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • قیمے کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کرلیں۔ پیاز کو باریک چوپ کرلیں اور دونوں ہاتھوں کے بیچ میں اس کو اچھی طرح نچور لیں بڑے پیالے میں قیمہ ڈال کر اس میں نمک، پیاز، ادرک، لہسن، لال مرچ، سفید زیرہ، گرم مصالحہ، دہی اور کھانے کے چمچ بناسپتی ڈالیں۔ اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو 180 سینٹی گریڈ پر بیس منٹ گرم کیں۔ بیکنگ ٹرے میں بناسپتی اچھی طرح لگا لیں۔ مصالحہ ملے قیمے کے حسب پسند کباب بنا کر ٹرے میں لگا دیں اور بیک کرنے کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ بیس سے پچیس منٹ بیک کریں اور آخر کے پانچ منٹ اوپر سے گرل جلا لیں تاکہ کباب سنہرے ہوجائے اور پھر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Baked Kebab recipe from this online page.

  • Baba, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016