Baigan Katlas Recipe in Urdu

Baigan Katlas Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baigan Katlas Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baigan Katlas Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4442

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

maida jameel from
بیگن کے کٹلٹس (INGREDIENTS)
  1. بیگن لمبے والے ۔۔۔ دو سے تین عدد
  2. قیمہ ۔۔۔۔ ایک پیالی
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. لہسن کے جوئے ۔۔۔ دو سے تین عدد
  5. پیاز ۔۔۔ ایک عدد درمیانی
  6. ہلدی ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  7. ہری مرچیں ۔۔۔ دو سے تین عدد
  8. انڈہ ۔۔۔ ایک عدد
  9. ڈبل روٹی کا چورا ۔۔۔ حسب ضرورت
  10. کنولا آئل ۔۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • نمک ملے ابلتے ہوئے پانی میں بیگن کو دس سے بارہ منٹ ابالیں اور پانی سے نکال کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔ پین میں دو کھانے کے چمچ کنولا آئل ڈال کر ایک سے دو منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں۔ پھر اس میں کچلے ہوئے لہسن جوئے، کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہلکی ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور قیمہ شامل کریں۔ اچھی طرح ملا کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ اس دوران بیگن ٹھنڈے ہو جائے تو انھیں لمبائی کے رخ پر درمیان سے کانٹیں اور اھتیاط سے ان کا تھوڑا تھوڑا چمچ کی مدد سے گودا نکال لیں۔ جب قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں کا گودا اور نمک شامل کر کے بھون لیں اور چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔ قیمے اور بیگن کے مکسچر کو بیگن کے خول میں بھر دیں اور سے پھینٹا ہوا انڈا لگا کر ڈبل روٹی کا چورا چھڑک دیں۔ اوون ٹرے میں برش کی مدد سے کنولا آئل لگا کر اس میں بیگن کو رکھ دیں اور ان پر کنولا آئل چھڑک کر چار سے پانچ منٹ گرم اوون میں گرل کرلیں۔ اوون سے نکال کر گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions