Anday Mesu Recipe in Urdu

Anday Mesu Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anday Mesu Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anday Mesu Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Anday Mesu Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

7351

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
انڈے کا میسو (INGREDIENTS)
  1. انڈے ۔۔ ساتھ عدد
  2. گھی ۔۔۔ بارہ اونس
  3. چینی ۔۔ بارہ اونس
  4. زردہ رنگ ۔۔ ایک چٹکی
  5. الائچی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. بھنے پسے چنے ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. بادام ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. پستہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  9. چاندی کا ورق ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • انڈوں کو توڑلیں۔ پھر اس میں گھی، چینی، زردہ رنگ، الائچی پاؤڈر اور چنے کا پاؤڈر ڈال کر بیٹ کریں۔ جب چینی گھل جائے تو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آمنچ پر پکائیں اور اسی دوران چلاتے رہیں، اتنا کہ اس میں جال تیار ہوجائے اور حلوے کی شکل آجائے اب تھوڑے کٹے بادام ڈال کر ٹرے میں ڈالیں۔ اوپر سے کٹا بادام ، پستہ شامل کریں اور چاندی کا ورق لگائیں۔ ٹھنڈا ہوجائے تو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Such a healthy deserts of anday mesu but usually i buy it from the bakery shop, now this time i am noting the whole method of the preparation and i will try it.

  • hiba, khi
  • Tue 27 Jan, 2015