Aloo Sabzi Or Kabab Recipe in Urdu

Aloo Sabzi Or Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Sabzi Or Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Sabzi Or Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

15321

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rani from Islamabad
آلو سبزی اور کباب (INGREDIENTS)
  1. گوشت کلو گرام
  2. پیاز ہری ایک عدد
  3. انڈا ایک عدد
  4. تیل دو کھانے کے چمچ
  5. کالی مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
  6. آلو (چھوٹے چھوٹے) ایک پیالی(ابلے ہوئے)
  7. مٹر کے دانے ایک پیالی(ابلے ہوئے)
  8. ہری مرچ چھ عدد
  9. ادرک ایک ٹکڑا
  10. سوکھی ڈبل روٹی کاچورا حسب ضرورت
  11. نمک حسب پسند
  12. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  13. اجوائن ایک چٹکی
  14. کارن فلور پیالی
  15. گاجر (کٹی ہوئی) آدھی پیالی(ابلی ہوئی)
  16. ہری مرچ(باریک) پیالی
  17. تیل آدھی پیالی
  18. سویا سوس تین چائے کے چمچے
  19. ادرک ایک کھانے کا چمچہ
  20. اجینو موتو(چینی نمک) ایک چٹکی
METHOD
  • سویا سوس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کر دیں۔ گوشت کا ٹکڑا دھو کر چاقو سے گود یں۔سویا سوس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگائیں۔ ادرک ، انڈا، ہری پیاز، ڈبل روٹی کا چورا اور کارن فلور کا آمیزہ بنا کر مل دیں۔ اس کو 8گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اورنہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائی کر یں۔ پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگ کا ہونے دیں۔ خوب کرارا ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں اور ابلے ہوئے آلو، گاجر اور مٹر کے دانے ڈال کر چند منٹ پکا کر اتار لیں اور گرم گرم پیش کر یں۔
Reviews & Discussions