Almond Pancake Recipe in Urdu

Almond Pancake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Almond Pancake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Almond Pancake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

8239

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
آلمنڈ پین کیک (INGREDIENTS)
  1. آٹا ------ چار کپ
  2. خمیر ------ آدھا چائے کا چمچ
  3. دودھ ----- ایک کپ
  4. کیسٹر شوگر ------ ایک کپ
  5. بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  6. انڈے ------ دو عدد
  7. کارن آئل ------ تین کھانے کے چمچ
  8. سبز الائچی پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. بادام ------ دو کپ (بھنے اور پسے ہوئے)
  10. پانی ------ حسب ضرورت
METHOD
  • آٹا٬ دودھ٬ انڈے٬ بیکنگ پاؤڈر٬ خمیر کو خوب یکجان کر کے پانی سے گوندھ لیں اور سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں- ایک پین کو گریس کرلیں تیار شدہ آمیزے کی نصف مقدار پین میں ڈال دیں پوری طرح یکساں طور پر پھیلا کر پین کیک کی شکل میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک طرف سے پک جائے تو پلٹ دیں- اسی طریقے سے بچے ہوئے آمیزے کا بھی پین کیک تیار کریں- اب چینی الائچی پاؤڈر اور بادام ملا کر پین کیک پر پھیلا کر انہیں فولڈ کر کے سرونگ ڈش میں سجائیں بادام سے گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions