Aaloo Verqi Recipe in Urdu

Aaloo Verqi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aaloo Verqi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aaloo Verqi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5168

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kinza Haroon from
آلو کی ورقیاں (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔۔ تین عدد بڑے
  2. ٹماٹر پیورے ۔۔۔ ایک پیالی
  3. زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. لہسن ادرک پیشٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  7. تیل ۔۔ آدھا پیالی
  8. ہرا دھنیا ہری مرچ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کریں اور زیرہ سرخ کر کے لہسن ادرک پیسٹ کے ساتھ بھون لیں۔ ٹماٹر پیورے اور لال مرچ شامل کر کے چند منٹ پکائیں۔ پانی خشک ہوجانے پر باریک کٹے آلو شامل کردیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ جب آلو نرم ہوجائیں تو نمک مکس کریں اور ہرا دھنیا ہری مرچ چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔ ڈش میں نکلا کر نان یا پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions