Kashmiri Chai Recipe in Urdu

Kashmiri Chai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kashmiri Chai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kashmiri Chai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

1901

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

SARA from khi
کشمیری چائے (INGREDIENTS)
  1. کشمیری چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چائے کے چمچ
  2. بیکنگ سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
  3. سبز الائچی کُٹی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔پانچ عدد
  4. پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو گلاس
  5. تازہ دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو گلاس
  6. نمک یا چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
  7. پستہ، بادام کٹے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
METHOD
  • اسٹیل کی چائے دانی میں پانی ڈال کر اُبال لیں، کشمیری چائے اور ساتھ ہی سبز الائچی بھی ڈال دیں ۔ ہلکی آنچ پر پکنے دیں دس منٹ کے بعد ایک کپ ٹھنڈا اپانی اور ڈال دیں اور اس قہوے کو کسی بڑے چمچے کی مدد سے خوب پھینٹیں اورچمچ چلاتے رہیں تاکہ چائے کا اچھا سا گلابی رنگ نکل آئے ۔ اس کے بعد بیکنگ سوڈا مکس کریں اور چینی یا نمک بھی مکس کرلیں جو آپ کو پسند ہو وہ۔ سب سے آخر میں دودھ مکس کریں اور چولہا بند کردیں ۔ کشمیری چائے کو چھنی سے چھان کرخوبصورت سے کپ میں نکال لیں ۔ سرو کرنے سے پہلے چائے پر باریک کٹے ہوئے پستے ، بادام ڈال دیں ۔ زبردست سی کشمیری چائے جس کو پنک ٹی بھی کہتے ہیں تیار ہے ۔
Reviews & Discussions