کہہ دو کہ تجھے پیار ہے مجھ سے
Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, U.E.T. LAHOREکہہ دو کہ تجھے پیار ہے مجھ سے
میرے دل کی دھڑکن ہو تم
اپنے لفطوں سے نہ ہچکچاؤ ایسے
جو بھی بات ہے وہ کہہ دو تم
منور تو تجھے چاہے گا عمر بھر
اظہار محبت میں اگر انکار بھی کرو تم
More Sad Poetry







