وہ زمیں تھے کبھی آسماں تھے کبھی
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbelaوہ زمیں تھے کبھی آسماں تھے کبھی
جو میری ذات پہ مہرباں تھے کبھی
گِھر گیا ہے غمِ دھوپ میں اک مکاں
وہ صحن کا میرے سائباں تھے کبھی
More Sad Poetry
وہ زمیں تھے کبھی آسماں تھے کبھی
جو میری ذات پہ مہرباں تھے کبھی
گِھر گیا ہے غمِ دھوپ میں اک مکاں
وہ صحن کا میرے سائباں تھے کبھی