میرے دل میں یوں تمہارا خیال آیا ہے
Poet: NS By: NS, Lahoreمیرے دل میں یوں تمہارا خیال آیا ہے
جو اپنے ساتھ یادیں بے شمار لایا ہے
تمہارے بنا کس طرح جی سکیں گے ہم
تم سے دور جا کے بعد یہ خیال آیا ہے
کتنی خوبصورت تھی زندگی جب ہم ساتھ تھے
تمہارے جانے کے بعد یہ احساس ہوا ہے
تم سے کتنا ہے پیار یہ تو نہیں جانتے
تم سے ہے پیار یہ بھی تمہیں کھو کر جانا ہے
تم سے ترک تعلق تو شاید ممکن ہی نہیں
پھر بھی تمہاری بھلائی کی خاطر یہ فیصلہ بار بار ہوا ہے
More Sad Poetry






