محبّت کے تعویز !

Poet: عمیر اکبر تابش By: umair Akbar tabish , Rawalpindi

محبّت کے کچھ اسے تعویز ہیں میرے پاس
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتے
ہر شب تیری یادوں کا اچانک سے آنا
تیری یاد کے جگنو مجھے سونے نہیں دیتے
اے ماضی میرے حال پہ کچھ تو رحم کر
گزرے ہوئے لمحے مجھے جینے نہیں دیتے
کب تک میں اٹھاؤں محبّت کا جنازہ
جس کو میرے اپنے بھی کندھا نہیں دیتے

Rate it:
Views: 863
20 Jul, 2017