فقہِ محبت

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

عام ہے فقہِ محبت میں اُصولی فتوی
'دو سے جب ایک نکالا، تو بچا اِک بھی نہیں'

Rate it:
Views: 398
02 Feb, 2014