سوکھتے ہونٹ

Poet: mubin uddin ansari By: mubin uddin ansari, bhopal

سوکھتے رہے ہونٹ لیکن تشنگی بڑھی نہ تھی
جیسی اب ہے چہرے پے شگفتگی کبھی نہ تھی

سلا گئے جب سے لوگ مجھے تیری تربت کے قریب
زندگی میں تو رات ایسی گزری کبھی نہ تھیس

Rate it:
Views: 495
19 Apr, 2013