زخم اتنے ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

زخم اتنے ہیں کےچھپائے نہیں جاتے
یہ تحفہ دینے والے بھلائے نہیں جاتے

جنہیں ہم بھولنا چاہتے ہیں اصغر
وہی ستمگرہم سے بھلائےنہیں جاتے

Rate it:
Views: 244
31 Jan, 2016
More Life Poetry