بھاگ جاؤ گے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب واقفان حال سے ہم کو پوچھنا ہے یہی
ہے دل میں کیا تمہارے جو ہمیں بتاؤ گے

پنہاں دل میں راز ہیں وہ گر اگل دئے ہم نے
شہر اپنا چھوڑ کر جنگل میں بھاگ جاؤگے

Rate it:
Views: 526
09 Oct, 2014