اس کی آنکھیں
Poet: UA By: UA, Lahoreنا جانے کیا سوچتی رہتی ہیں اس کی آنکھیں
نا جانے کیا کھوجتی رہتی ہیں اس کی آنکھیں
کسی نہ کسی گہری سوچ میں ڈوبی آنکھیں
جاگتے میں سوئی سوتے میں جاگتی آنکھیں
بہت معصوم بہت حسین اس جھکی جھکی آنکھیں
نا جانے کسے پوچھتی ہیں یہ خاموش بولتی آنکھیں
نا جانے کیا سوچتی رہتی ہیں اس کی آنکھیں
نا جانے کیا کھوجتی رہتی ہیں اس کی آنکھیں
More General Poetry






