اتنا ناداں بھی نہ تھا جان سے گزرنے والا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

اتنا ناداں بھی نہ تھا جان سے گزرنے والا
مریض عشق تھا اداؤں میں بےچارا پھنس گیا

بھرے جو آنکھ میں آنسوں تصویر ان کی نظر آئی
وہ شخص کیسا تھا جو نگاہوں میں بس گیا

Rate it:
Views: 392
24 Aug, 2010