آج پھر تیری یاد آئی

Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood , Meadows nottingham uk

آج پھر تیری یاد آئی
بارش کو دیکھ کر
دل پر زور نہ رہا
اپنی بے بسی دیکھ کر
روۓ اس قدر تیری یاد میں
کہ بارش بھی تھم گیی
میرے اشکوں کی بارش دیکھ کر
آج جب بارش ہوئی یہ بھی خیال آیا
 کیوں نہ اس بادل کو رازدان بنا لوں میں
جو بھی مجھ پر گزری ہے اس کو سب سناوں میں
تم سے جو کَہنا ہے اس کو سب بتاوں میں
پھر تمھارے دل پر آج ہی برس جاۓ

Rate it:
Views: 1741
24 Jun, 2013