ہر طرف یار کا تماشا ہے ہر طرف یار کا تماشا ہے
اس کے دیدار کا تماشا ہے ..
Zaid
آ بیٹھ میرے پاس  راہ تیری راستہ نہارون ہوں
آ کہ دل سے تجھے پکاروں ہوں..
ASAD
دل کے رشتے یار کبھی آسان نہیں بنتے  دل کے رشتے یار کبھی آسان نہیں بنتے
ٹوٹ جائیں ایکبار پھر میری جان نہیں بنتے..
ASAD
سرمئی آنکھون میں ڈورے گلابی  سرمئی آنکھون میں ڈورے گلابی
کرتے ہیں پیدا دل میں اضطرابی..
ASAD
بنجر سی کس زمین پہ ٹھہرا دیا مجھے بنجر سی کس زمین پہ ٹھہرا دیا مجھے
آنکھوں میں انتظار کا صحرا دیا مجھے..
وشمہ خان وشمہ
اسد اپنے ہونے پر کیوں نہ پشیماں ہوں اسد اپنے ہونے پر کیوں نہ پشیماں ہوں
جب ظاہری انسان اور باطنی شیطان ہوں..
ASAD
یہ کیا ہو رہا ھے ساتھ اپنے پیار میں  یہ کیا ہو رہا ھے ساتھ اپنے پیار میں
کہ دل اپنا قابو میں نہیں اختیار میں..
ASAD
بیٹی تو رب کی رحمت ہے بیٹی تو رب کی رحمت ہے
بابا کے گھر کی رونق ہے..
Malik Khan Sial
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی..
Aqsa
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ..
Sana
ہم نوکری کے لالچ میں زیادہ کتابیں پڑھ لیتے ہیں ہم نوکری کے لالچ میں زیادہ کتابیں پڑھ لیتے ہیں
لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے..
Aslam
شکوے شکایتوں کی نہیں ،یہ ظرف ظرف کی بات ہے شکوے شکایتوں کی نہیں
یہ ظرف ظرف کی بات ہے..
Haroon
ہماری صفوں میں مرشد ہماری صفوں میں مرشد
منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا..
Sohaim
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں..
Zaid
ﺳﺎﺭﮮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﺎﺭﮮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺮﺷﺪ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮰ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ..
Ali
‏بتا اے اجنبی تُو کون ہے؟ مانوس ہے چہرا ‏بتا اے اجنبی تُو کون ہے؟ مانوس ہے چہرا
ارے اُف یا خدا میں آئینے کے بالمقابل تھا..
Hassan
میرے وطن یہ عقیدتیں اور میرے وطن یہ عقیدتیں اور
پیار تجھ پہ نثار کر دوں..
Rana
عاشق کے دل کو جلانا برا ھے  دنیا بری ھے زمانہ برا ھے
دل کا یہاں پر لگانہ برا ھے..
ASAD
خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو..
Washma
ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت
یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا..
Anila