ہمیں تو محبت نے
Poet: NS By: NS, lahoreہمیں تو محبت نے
منافق بنا دیا ہے
دل میں درد کو چھپایا ہے
ہونٹوں پر مسکراہٹ کو سجایا ہے
قہقوں کی لڑکھڑاہٹ کو
آنکھوں کی نمی کو
خوشی کی انتہا بتایا ہے
ہاں مگر اکیلے میں
جی بھر کر رو لیتے ہیں
دکھ تھوڑا کم کر لیتے ہیں
لیکن یہ سچ ہے
ہمیں محبت نے
منافق بنا دیا ہے
More Sad Poetry






