قطعہ

Poet: UA By: UA, Lahore

وقت کے بہاؤ کو لپیٹنا چاہتی ہوں
میں اپنی ذات کو سمیٹنا چاہتی ہوں

جو ناممکنات کو بھی ممکن بنا سکے
اپنی ذات میں وہ ہنر دیکھنا چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 341
02 Jul, 2012