غم تنہائی
Poet: Asman By: Asman Tariq, Lahoreپیار کرنا بھی یہاں اک گناہ ٹھرا
دل جلانا اب یہ ہمارا مقدر ٹھرا
دل سجایا تھا ان سے سدا کے لیے
غم یاد عمر بھر ان سے صلہ ٹھرا
جب نہ رہے ہم کسی کام کاج پہ
ترک تعلق پھر ان سے بہانا ٹھرا
چھوڑا اس نے جو ساتھ پھر آخر
بھول نہ پائے گا یہ بھی دعوہ ٹھرا
دعا ہے مل جاؤ خاک میں آسمان
امید تھی یہی اب جو فسانہ ٹھرا
More Sad Poetry






