خود کو کہیں گنوا دیا

Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky) , K.S.A

میری باتوں کو
میری سوچوں کو
میرے چہرے کو
میرے نقش کو
جس نے
اک پل میں مٹا دیا
ہاں لکی !
میں نے ُاسی
شخص کیلئے
خود کو کہیں گنوا دی

Rate it:
Views: 434
05 Sep, 2013