جواب
Poet: Naila Tariq By: NS, lahoreمیں اکثر سوچا کرتی تھی کہ
محبتوں میں لٹے لوگ کیسے ہوتے ہیں
وہ کیسے زندہ رہتے ہیں
کیسے باتیں کرتے ہیں
اجڑی شکلیں کیسی ہوتی ہیں
آخر مجھے مل گیا
ہاں آئینے نے سب کچھ بتا دیا
کہ ایسے لوگ تم جیسے ہوتے ہیں
بالکل تم جیسے
More Sad Poetry






