جس کی چاہت۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جس کی چاہت زندگی کا خواب ہے
وہ بھی مجھے چاہتی بے حساب ہے

میں نےتمام عمر جس کے نام کردی
میری کتاب زیست کاوہ احتساب ہے

Rate it:
Views: 273
31 Jan, 2016
More Life Poetry