جس نے جینا سکھا دیا سب کو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا جس نے جینا سکھا دیا سب کو
کیوں زمانے سے آج برہم ہے
زخم رستا ہے رات بھر وشمہ
یہ وفاؤں کا کیسا مرہم ہے
More Sad Poetry
جس نے جینا سکھا دیا سب کو
کیوں زمانے سے آج برہم ہے
زخم رستا ہے رات بھر وشمہ
یہ وفاؤں کا کیسا مرہم ہے