اے لوگوں یہ واقعہ عجیب ھے

Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اے لوگوں یہ واقعہ عجیب ھے
وہ مجھہ سے دور رہ کر بھی دل کے قریب ھے
میں تجھےاب سوچتی ھی رھی ھوں
میری خواھش تھی ھر پل تیری باھوں میں رھوں
وشمہ مٹا دیں اب چاھت کی خواھشیں
وہ شخص اب تجھے میسر نہیں ھے

Rate it:
Views: 547
28 Jun, 2012