اپنی ہی لکیروں سے الجھنا پڑا مجھے
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillمیں یونہی ہتھیلی پہ تجھے ڈھونڈنے نکلا
اپنی ہی لکیروں سے الجھنا پڑا مجھے
پانے چلا تھا جھیل سا ٹھہراؤ ایک دن
پانی کی طرح کوہ سے گرنا پڑا مجھے
More Love / Romantic Poetry






