Add Poetry

اب ہم سے کوئی گِلہ نہ کرے

Poet: UA By: UA, Lahore

اب ہم سے کوئی گِلہ نہ کرے
اب ہم کِسی سے مِلا نہیں کرتے

اپنے دِل کو سمجھانےکے لئے
کِسی کی یادیں بھلانے کے لئے

مشاغل سے منسوب کر لِیا ہے
خود کو بہت مصروف کر لِیا ہے

اب ہم سے کوئی گِلہ نہ کرے
اب ہم کِسی سے مِلا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 327
03 Dec, 2019
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets