Add Poetry

جھوٹ سچّا لگتا ہے

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

اُن کی چرب زبانی کہ جھوٹ سچا لگتا ہے
بُرا بھی ہو سامنے ہمیں اچھا لگتا ہے

عادل نے دے دیا ہے یہ کاغز پہ فیصلہ
بالغ بڑا کھڑا ہوا اُنہیں بچہ لگتا ہے

سُرخ ہے امرود اور میٹھا پکا ہوا
وکیل کی دلیل ہیں اُنہیں کچّا لگتا ہے

وہ شیر ہیں مرضی ہے انڈہ دیں یا بچہ
سو فیصد بھتیجا اُنہیں چچّا لگتا ہے

بات اُس کی درست ہےچلو مان لیتے ہیں
بات اصل میں یہ ہے نعمان اچھا لگتا ہے
 

Rate it:
Views: 292
21 Mar, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets