Add Poetry

قسمت کی لکیر کھینچیں

Poet: UA By: UA, Lahore

لفظ دو تحریر کھینچیں
نقش دو تصویر کھینچیں
نقطوں سے نقطے جوڑ کر
قسمت کی لکیر کھینچیں

کب تک خوشیوں کو ترسیں
کیوں نالے دِلگیر کھینچیں
بیٹھے بیٹھے کیا سوچیں؟
عدل کی زنجیہر کھینچیں
گر نہ تھمے فتنہ باتوں سے
امن ہو، شمشیر کھینچیں

لفظ دو تحریر کھینچیں
نقش دو تصویر کھینچیں
نقطوں سے نقطے جوڑ کر
قسمت کی لکیر کھینچیں
 

Rate it:
Views: 356
19 Mar, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets