وہ جب بھی آنکھیں اٹھاتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
وہ جب بھی پلکیں جھکاتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
وہ جب بھی مسکراتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
وہ جب بھی شرماتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
وہ جب بھی چلمن میں آتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
وہ جب بھی خواب میں آتا ہے
ہم قتل ہو جاتے ہیں
خان اس سے کہنا کچھ ادائیں ہی کم کر لے
کچھ دن ہمیں بھی وہ جی لینے دے