کیا نسیم شاہ کی منگنی ہوگئی ہے .. قومی فاسٹ باؤلر نے منگنی کے سوال پر خاموشی توڑ دی، کیا انکشاف کردیا؟

image

“مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگوں کو میری منگنی اور شادی کی اتنی فکر کیوں ہے؟ لوگ کھلاڑیوں کی ذاتی زندگی میں اتنی دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟ بس ہمیں کرکٹ کھیلتا دیکھیں اور لطف اندوز ہوں“

یہ کہنا ہے معروف کھلاڑی نسیم شاہ کا جن کی گزشتہ کچھ دنوں سے شادی اور منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں۔ البتہ جیو نیوز کے مطابق نسیم شاہ نے ایک انٹرویو میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔

یہ کہنا ہے معروف کھلاڑی نسیم شاہ کا جن کی گزشتہ کچھ دنوں سے شادی اور منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں۔ البتہ جیو نیوز کے مطابق نسیم شاہ نے ایک انٹرویو میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔

نسیم شاہ نے مزید کہا کہ جب ان کی منگنی یا شادی ہوگی تو اس کا اعلان وہ خود کریں گے۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ فی الحال اس طرح کی تمام باتیں غلط ہی اور محض افواہ ہیں۔ ان کی توجہ صرف کھیل اور اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.