اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

image

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

راولپنڈی،اسلام آباد ،ٹیکسلا ،جہلم،مری،ایبٹ آباد سمیت پاکستان کےکئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی ڈیڑھ سوکلومیٹرتھی۔

زلزلے کا مرکز اٹک شہر تھا۔ زلزلے کےجھٹکے افغانستان اورایران میں بھی محسوس کئے گئے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.