کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس سادہ سی تصویر میں کیا غلطی ہے؟

image

کچھ تصویریں خاموشی سے انسانی دماغ کو چونا لگاتی ہیں جس کا انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔

مگر اوپر جو تصویر دی گئی ہے وہ تو بالکل سادہ سی ہے جس میں 2 چپل موجود ہیں، تو بھلا یہ تصویر کیسے انسانی دماغ کے ساتھ کھیل سکتی ہے؟

ممکن ہے کہ کوئی تصویر کو دیکھ کر اس کی حقیقت کو سمجھنے میں فورا کامیاب ہوگیا ہو مگر جو افراد موبائل کی اسکرین کو تیزی سے اسکرال کرنے کے عادی ہوتے ہیں شاید انہیں یہ تصویر دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجائے۔

دراصل چپلوں کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ آن لائن شاپنگ کا یہ نتیجہ نکلتا ہے۔

تصویر کو غور سے دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ چپل کا اوپری حصہ اور نچلا حصہ مخالف سمت میں ہیں۔ جواب جاننے کے لیے نیچے دی گئی تصویر میں دیکھیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.